السلام علیکم
یہ آف لائن ایپس میرے تیار کردہ ہیں ۔ جو انگریزی مضمون سے تعلق رکھتے ہیں ۔ جس کے استعمال سے طلبہ و طالبات میں انگریزی کے تیئں ڈروخوف دور ہوگا ۔ ڈاؤنلوڈکرنے کے لیے تصویر پر کلک کریں ۔
بچوں کی پسند کو دیکھتے ہوئے ان کی پسند کا ایک ایپ تیار کیا ہوں جس کا نام ہے رنگ بھرو۔
No comments:
Post a Comment