شعبہ ڈاؤنلوڈ


3 comments:

  1. محمّد عظیم ریتھپوری کا سلام قبول کیجئے
    بلاگ کی تیاری کے لیے آپ کو مبارک باد پیش کرتا ہوں
    محنت اور وقت طلب کام اور اردو کی خدمت کے لئے الله نے آپ کا انتخاب کیا ہے بس اس نظریےپر کام کرتے رہے
    میں امید کرتا ہوں کہ آپ بلاگ کو مزید میعاری بنائیں گے
    دعا گو
    Azeem Rithpuri 9960472577

    ReplyDelete
  2. السلامُ علیکم
    بہت ہی نمایاں اور کار آمد بلاگ بنایا ہیں اور اردو کو ایک نیا پلیٹ فارم دیا گیا میں سبھی ٹیچر کا خیر مقدم کرتا ہوں اللہ سبحان و تعالیٰ سے دعا گوں ہوں کے اللہ مزید ترقی سے سرفراز کریں اور اس محنت کا اجر عظیم عطا فرمائے اور اسی طرح سے اُردو کے فروغ کیلئے نیک نیتی ادا کریں۔اور اردو سے اسی طرح مخلص رکھے۔ آمین یا رب العالمین بجا سید المرسلین

    ReplyDelete